وسیم کی دُعا
میرے الله پچھلے کچھ سالوں میں جو میری حالت بگڑی ہے میں نے بگاڑی ہے لیکن اب جیسا تم چاہتے ہو مجھے ویسا کرو دو
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا شامل ہو جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کر دے
ضائع ہونے سے میرے مالک بچا لے مجھے یہ نہ ہو کے گناہ کھیل تماشا کر دے مجھے
میں تو راہ سے بھٹکا ہوا مسافر ہوں سو راستے دکھائی دیتے ہیں مجھے لیکن تیری راہ کو میری منزل کر دے
میری آواز تو تیری حمد سے لبریز ہیں لیکن میرے دل میں بھی جاری تیرا نغمہ کر دے
میرے پیارے محبوب میری دُعا قبول فرما آمین