رات گے ایک خوشی کی خبر سننے کو ملی کے الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑدی ہے  اور شاید اپنی جان بچانے کے لیے اب  اسکاٹ لینڈ یارڈ میں ’’شامل‘‘ ہونے  جا رہے ہیں  مجھے اس خبر سے کچھ زیادہ حیرانی تو نہیں ہوئی ہاں مگر ایک ڈر ضرور تھا کے کیا پتہ  الطاف “—- ” کب اپنا بیان بدل لیں لیکن سوچ رہا تھا کے اگر واقعی الطاف حسین  ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑدی ہے تو دیکھیں یہ دنیا کب چھوڑتے ہیں….؟شکر خدا ہے کہ کراچی کے ہزاروں بےگناہوں کا لہو عمران فاروق کے خون کی صورت میں لندن میں بول پڑا،انہی سوچوں میں گم تھا کے نید کی آغوش میں چلا گیا اور آج صبح ہوتے ہی میرا ڈر سہی ثابت ہوا  الطاف “—- “نے ہمیشہ کی طرح اپنا بیان واپس لے لیا خیر  “بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی”  دعا کریں کہ ہر قاتل اپنے انجام کو پہنچے اور کراچی والوں کو جلد از جلد جبر اور خوف سے نجات ملے –