محفوظات برائے ”ساری تحاریر“ زمرہ
میری واپسی کا سفر
وسیم بیگ نے Wednesday، 3 May 2017 کو شائع کیا.

اردو بلا گستان کے سب اعلیٰ ذوق رکھنے والے دوستوں کو اس نا چیز کا سلام آج سے تقریبآ دو سال چار مہینے اور بارہ دن پہلے زندگی کی بڑھتی ہوئی مصروفیت کی وجہ سے بلاگستان کو خیر آباد کہہ چکا تھا لیکن بلاگستان سے دور جانے کے بعد مجھے احساس ہوا کے اتنے اعلیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طالبان اگر انسان ہوتےتو اتنےسارے چیک پوسٹوں سےگزرتے ہوئےیقینًا نظرآجاتے, وہ بھی منوں گولہ بارودکےساتھ سوال تو بنتا ہے نا—؟؟ اِدھر اُدھر کی بات نہ کر یہ بتا قافلہ کیوں لُٹا—؟؟ مجھے راہزنوں سے گلا نہیں تیری رہبری کا سوال ہے—؟؟ یہ خالد خراسانی مہمند گروپ کہاں سے آیا—؟؟ یہ خود کہاں رہتا ہے—-؟؟ پاکستان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قادری صاحب؛ وی آر ویری سوری
وسیم بیگ نے Tuesday، 29 July 2014 کو شائع کیا.

طاہر القادری سے بہت معذرت کے ساتھ قادری صاحب ملک میں انقلاب لانا چاہتے ہیں، قادری صاحب نظام تبدیل کرنا چاہتے ہیں، قادری صاحب کی خواہش ہے کہ پاکستان میں ماں، بہن، بیٹی کی عزت محفوظ ہو جائے، قادری صاحب چاہتے ہيں کہ یہاں دس سال کے معصوم بچوں کے بازو کٹنے بند ہو جائيں، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انسانیت کی عظیم مثال
وسیم بیگ نے Saturday، 18 January 2014 کو شائع کیا.

انسانیت کی عظیم مثال، سپین میں غیرقانونی پاکستانی کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ، نئی زندگی مل گئی جسے اللہ رکھے چکھے ،ایساہی کچھ ہوا سپین میں مقیم گجرات کے گائوں ’’سوکڑکلاں ‘‘سے تعلق رکھنے والے 40سالہ ساجد حسین کے ساتھ۔ساجد حسین 4بچوں کا باپ ہے اپنی آنکھوں میں چوںکے بہتر مستقبل کے خواب سجائے 2006ء میں پاکستان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہاں اب میں بہت پیتا ہوں
وسیم بیگ نے Wednesday، 13 November 2013 کو شائع کیا.

 بڑا عرصہ ہوا اک دن بتایا تھا مجھے اُس نے بنانا کچھ نہیں آتا اگر میں کچھ بناتی ہوں تو بس چائے بناتی ھوں میں چائے کی دیوانی ھوں بہت اچھی بناتی ھوں پیو گے ناں تو میں اس بات پر یوں مسکراتا ہی رہا تھا کہ بنانا کچھ نہیں آتا بس اک چائے بناتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم اور ہماری یادیں
وسیم بیگ نے Thursday، 15 August 2013 کو شائع کیا.

میری نظر میں زندگی بہت خوبصورت ہوتی ہے لیکن یہ انسان پر بھی منحصر ہے کہ وہ زندگی کوئی کیسے گزرتا ہے اور اس کو کیسے بناتا ہے بدصورت یا خوبصورت ؟ جیسے لمحہ لمحہ زندگی بنتا ہے ایسے ہی ہر آنے والا لمحہ گزرے لمحے کی یاد بھی ساتھ لے کر آتا ہے کبھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تھوک کے چاٹنے کا ماہر کون ؟
وسیم بیگ نے Sunday، 30 June 2013 کو شائع کیا.

رات گے ایک خوشی کی خبر سننے کو ملی کے الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑدی ہے  اور شاید اپنی جان بچانے کے لیے اب  اسکاٹ لینڈ یارڈ میں ’’شامل‘‘ ہونے  جا رہے ہیں  مجھے اس خبر سے کچھ زیادہ حیرانی تو نہیں ہوئی ہاں مگر ایک ڈر ضرور تھا کے کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اے چاند یہاں نہ نکلا کر
وسیم بیگ نے Monday، 24 June 2013 کو شائع کیا.

اے چاند یہاں نہ نکلا کر بے نام سے سـپنے دکھلا کر یہاں الٹی گنگا بہتی ہے اس دیس میں اندھے حاکم ہیں نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں ہے یہاں پہ کاروبار بہت اس دیس میں گردے بکتے ہیں کچھ لوگ ہیں عالی شان بہت اور کچھ کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کپتان جیت گیا
وسیم بیگ نے Saturday، 11 May 2013 کو شائع کیا.

تحریک انصاف والے میرے دوست جذباتی ہو کر عجیب عجیب باتیں کررہے ہیں، مثال کے طور پر ایک دوست کہہ رہا تھا کہ ہم مردہ قوم ہیں، پشاور والے پنجاب سے ہہتر ہیں وغیرہ وغیرہ یہ جذباتی روئیہ مناسب نہیں ہے۔آپ سب لوگ یہ حقیقت نہیں جانتے کہ تحریک انصاف جیت گئی ہے، تحریک انصاف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جیو ضرور مگر تھوڑی سی غیرت سے
وسیم بیگ نے Sunday، 5 May 2013 کو شائع کیا.

 پاکستان کا ایک انتہائی متنازعہ ٹی وی چنیل جو کے سستی شہرت کے لیےعجیب قسم کے نعروں اور اپنے اکثر لفافہ صحافیوں کے وجہ سے ہر روز تنقید کا نشانہ بنتا نظر آتا ہے۔ اس متنازعہ ٹی وی چنیل نے کل ایک اور کمال حرکت کی – ہوا کچھ ایسے کے کل شوباز شریف صاحب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Site Meter